طاقتور ایران!

ہمارے انقلاب نے سیاسی اور بین الاقوامی معاملات میں ایسی تبدیلی پیدا کی کہ وہ (ایران) امریکہ کے زرخرید نوکر سے تمام ممالک کا آقا بن گیا اور آج کوئی بھی بڑا ملک بین الاقوامی مساوات میں ایران کے وجود کو نظر انداز نہیں کر سکتا؛ (بلکہ) وہ (بڑے ممالک) خود کہتے ہیں کہ انہیں ایران کی مدد سے اپنے بہت سے مسائل حل کرنے چاہئیں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
25 جنوری 2009