ظالم پر فتح یابی کے لیے خدا کی بندگی ناگزیر!

اگر مسلمان یہ سمجھ لیں کہ ہم خدا کی طرف سے (آئے) ہیں اور (ہمیں) خدا کے لیے ہونا چاہیے تو انہیں مزید کوئی نقصان نہیں پہنچے گا؛ اسرائیل پھر کبھی اپنا قدم آگے نہیں بڑھائے گا۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امام خمینیؒ، جلد 13، صفحہ 82