ظہورِ امام زمانہؑ پر عقیدہ؛ مایوسی سے نجات کا ذریعہ

ولی عصر (امام زمانہؑ) کے ظہور اور ان کے وجود پر عقیدہ رکھنے والے کبھی بھی ناامید اور مایوس نہیں ہوں گے اور وہ جانتے ہیں کہ یہ سورج ضرور طلوع ہوگا اور ان تاریکیوں اور اندھیروں (ظلمت و جہل و نادانی) کو دور کرے گا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
10 مئی 2017