ہماری قوم کو سمجھنا چاہیے کہ آج یومِ عاشوراء ہے اور ہمیں ظلم کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے اور یہیں پر کربلا ہے۔ کربلا کا واقعہ، صرف ستر یا اس سے زیادہ لوگوں کی جماعت اور کربلا کی سرزمین تک محدود نہیں تھا۔ قوموں کو غفلت نہیں برتنی چاہیے کہ وہ ہمیشہ ظلم کے مقابلے میں رہیں۔