
تقریباً ملک میں ہر روز سید الشہداءؑ کے نام پر مجالس ہوتی ہیں اور بلاشبہ محرم اور صفر کے مہینے عزاداری کی بہار بھی ہیں، لیکن میری نظر میں، اگر کوئی یہ کہے کہ 1400 سال بعد بھی عاشوراء کی تاریخ کی اہمیت کی (مکمل) شناخت نہیں ہوئی ہے تو اس کی یہ بات غلط نہیں ہو گی۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
29 دسمبر 2011