عالمی استعماری طاقتوں کے خلاف اتحاد ناگزیر

آپ (مسلمان) ان (استعماری و استکباری) طاقتوں کے مقابلے میں اس وقت تک کھڑے نہیں ہو سکتے جب تک آپ آپس میں متحد نہ ہوں، جب تک آپ ایک دوسرے کے ہاتھ تھامے نہ رہیں اور جب تک آپ اسلامی بھائی چارے کو برقرار نہ رکھیں۔

امام خمینیؒ
10 اپریل 1983