عالمی استعماری و استکباری قوتوں کی ناکام کوشش!

(عالمی) استعمار، استکبار اور ان کے کارندوں کا سب سے بنیادی کام لوگوں کے دلوں میں (موجود) امید اور جدوجہد کے عقیدے کو ختم کرنا ہے اور وہ (عالمی استعماری نام نہاد قوتیں) اس روشنی کو بجھانے کی کئی بار کوشش کر چکی ہیں، لیکن کامیاب نہیں ہوئیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
7 جنوری 1996