عالمی استکبار کی انقلاب دشمنی!

جب ہم عالمی استکبار، بدمعاش اور لٹیروں کے خلاف جدوجہد اور ان سے مقابلہ کرنے کی بات کرتے ہیں تو ہمارے مخاطب تمام مستضعفینِ جہاں ہیں؛ ہمارے پیغام کی نوعیت یہ ہے، اسلام کا مطلب یہ ہے۔ یقیناً، عالمی استکبار یہ جانتا ہے کہ اس کی ہم سے، ہمارے انقلاب سے اور ہمارے امام (خمینیؒ) سے دشمنی بھی اسی (مستضعفینِ جہاں کی حمایت) کی وجہ سے ہے، یہ لازم و ملزوم ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
25 جون 1989