
خودمختار اور مسلمان (ملک) عراق کے دشمن جان لیں کہ اس مظلومانہ شہادت (آیت اللہ سید محمد باقر حکیمؒ کی شہادت) سے، استکبار اور صیہونیت کی سازشوں اور عزائم کے مقابلے میں عراقی قوم کا عزم اور مزاحمت اور ان کی اسلام اور دینی قیادت سے عقیدت و وفاداری میں کوئی کمی نہیں آئے گی، بلکہ اُن (دشمنوں) کے عزائم کے برخلاف، عراقی قوم پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جائے گی۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
29 اگست 2003