غاصب اسرائیل کا وسیع منصوبہ!

میں مسلسل کئی سالوں سے مسلمانوں کو خطبوں اور تحریروں سے اسرائیل اور اس کے جرائم کے بارے میں یاد دلاتا رہا ہوں کہ اسرائیل اسلامی ممالک کے ایک کونے میں کینسر کا ایک غدود ہے اور ایسا نہیں ہے کہ اسرائیل قدس وغیرہ پر کیے گئے قبضے پر اکتفاء کرے گا، (بلکہ) اس کا ہدف آگے بڑھنا ہے۔

امام خمینیؒ
صحیفۂ امام خمینیؒ، جلد 12، صفحہ 318