غاصب اسرائیل کی شکست کے بارے میں مغربی اور خود صہیونی تجزیہ نگار کیا کہتے ہیں؟ | انفوگرافک

پوری دنیا میں انسانیت صیہونیوں کے مظالم کے خلاف سراپا احتجاج ہے۔ ایک جانب جہاں عالم اسلام میں لوگ صیہونی حکومت کے مخالف ہیں وہیں پر بہت سے ممالک اور حکومتوں کا کردار مختلف ہے۔ وہ کون کون سے مغربی اور صیہونی تجزیہ نگار ہیں جنہوں نے غاصب اسرائیل کی شکست فاش کا اعتراف کیا ہے؟
اس اہم سوال کا جواب اس انفوگرافک میں ملاحظہ فرمائیں