غاصب اسرائیل کی ڈھٹائی پر نام نہاد مسلم حکمرانوں کی دوہری پالیسی!

یہ کتنی تکلیف دہ اور المناک بات ہے کہ غاصب اسرائیل مسلمانوں اور نام نہاد اسلامی حکومتوں کے ساتھ مل کر لبنان کے مظلوم عوام، بیروت کی عزیز بہنوں اور بھائیوں پر اتنی ڈھٹائی اور فاتحانہ انداز میں جارحیت کرے، اور بجائے اس کے کہ اسلامی ممالک کی حکومتیں دفاع کے لیے جو کہ ایک الٰہی اور انسانی فریضہ ہے، اٹھ کھڑی ہوں، نرمی کا مظاہرہ کر رہی ہیں، بلکہ وہ امریکہ اور اسرائیل کے مذموم عزائم اور پیشہ ور ظالم غاصب اسرائیل کے خلاف قیام کرنے کے بجائے ایران میں ایرانِ اسلامی اور اسلام کو ہدف قرار دے رہی ہیں۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امام خمینیؒ، جلد 16، صفحہ 514