غاصب اسرائیل کے خلاف امام خمینیؒ کا اہم مؤقف

اے لوگو! اے دنیا! جان لو کہ ہماری قوم اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف ہے… ہمارا دین، ہم سے تقاضہ کرتا ہے کہ ہم دشمنانِ اسلام کے ساتھ متفق نہ ہوں۔ ہمارا قرآن، ہم سے تقاضہ کرتا ہے کہ مسلمانوں کو چھوڑ کر دشمنانِ اسلام کے ساتھ اتحاد نہ کریں۔ ہمارا مؤقف یہ ہے؛ کیا یہ رجعت پسندی ہے؟

امام خمینیؒ
صحیفہ امام، جلد 1، صفحہ 300