آج حماس، جہاد (اسلامی) اور بالعموم فلسطینی مزاحمت پوری طاقت کے ساتھ کھڑی ہے، وہ (دشمن) ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے تو غزہ کے مظلوم عوام کے سروں پر بم گرا رہے ہیں! دنیا کو اس حادثے کے خلاف مزید سنجیدہ فیصلہ لینا چاہیے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
28 جولائی 2024