ہمارے دل، فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے لوگوں کے مصائب پر خون کے آنسو رو رہے ہیں۔ ہم غمگین ہیں، لیکن جب ہم دقت (غور) کرتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ جو میدان کے فاتح ہیں وہ غزہ کے لوگ ہیں، فلسطینی عوام ہیں۔ وہ عظیم کام کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
1 نومبر 2023