غزہ و لبنان کی مزاحمت؛ آئمہؑ کی سیرت

جو لوگ آج غزہ اور لبنان میں ڈٹ کر مزاحمت کر رہے ہیں وہ درحقیقت ان آئمہِؑ دین، آئمہِؑ ہدیٰ کی سیرتِ (طیبہ) پر عمل پیرا ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
24 اپریل 2025