Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
امریکی یونیورسٹیوں کا حال دیکھیں، ہر روز چند نئی یونیورسٹیاں (اسرائیل کے خلاف احتجاج کی تحریک میں) اضافہ ہو رہی ہیں۔ اسٹریلیا میں، یورپ میں، مختلف یورپی ممالک میں، یعنی دنیا کی قومیں مسئلہ غزہ کے بارے میں حساس ہیں، یہ دنیا کا اوّلین مسئلہ ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای 1 مئی 2024