Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
غزہ کی صورتحال اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ یورپی اور امریکی عوام مظاہرے کرکے اپنی حکومتوں کے خلاف احتجاج کررہے ہیں، لیکن بدقسمتی سے انہی حالات میں بعض اسلامی حکومتیں صیہونی (غاصب) حکومت کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای 26 مئی 2025