مسلمان خواتین کو چاہیے کہ وہ (حضرت) فاطمہ زہراءؑ کی (بے مثال) زندگی کو اپنی انفرادی، معاشرتی اور خاندانی زندگی میں حکمت، تدبر، فہم و فراست اور علم کے لحاظ سے نمونہ اور اسوہ قرار دیں اور عبادات، جدوجہد، عظیم اجتماعی فیصلوں کے دوران (آنحضرتؑ کی) میدان میں موجودگی، خانہ داری، شوہر داری اور صالح اولاد کی پرورش کے معاملے میں زہراءِ اطہرؑ کی پیروی کریں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
8 دسمبر 1993
