
فلسطین کے تمام لوگ چاہے وہ مسلمان ہوں، یا فلسطینی عیسائی و یہودی ہوں اور جو لوگ فلسطین سے باہر جلا وطن ہوئے ہیں (سب) فلسطینی ہیں، ان سے مشورہ کیا جائے اور وہ یہ طے کریں کہ فلسطین میں کس قسم کا نظام حاکم ہو اور سب اس کے تابع ہوں۔ (جب تک ایسا نہیں ہوتا) اس وقت تک جدوجہد جاری رہنی چاہیے اور جاری رہے گی۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
5 جون 2019