فلسطین پر قبضہ، عالم اسلام کے لیے مصیبت

بجا طور پر کہنا چاہیے کہ فلسطین پر غاصب اسرائیل کا بڑی استعماری حکومتوں کے تعاون سے غاصبانہ قبضہ، تمام مسلمانوں کے لیے اور ایرانی مسلمانوں کے لیے بھی ایک مصیبت تھی، ایک بہت ہی دردناک مصیبت تھی۔

امام خمینیؒ
15 دسمبر 1978