فلسطین پر قبضہ؛ مسلمانوں کے لیے عظیم سانحہ

یہ کہنا ضروری ہے کہ استعمار کے بڑے حکمرانوں کے تعاون سے غاصب اسرائیل کے ہاتھوں فلسطین پر غاصبانہ قبضہ، تمام مسلمانوں سمیت ایرانی مسلمانوں کے لیے ایک بہت ہی دردناک واقعہ تھا۔

امام خمینیؒ
صحیفۂ امام خمینیؒ، جلد 5، صفحہ 237