فلسطین کے انسانی المیے کا ذمہ دار کون؟

فلسطین پر حکومت کرنے والے جنایتکار صیہونی ٹولے نے اپنی حیرت انگیز سنگدلی؛ اور شقاوت اور بے مثال پست فطرتی سے غزہ کے المیے کو ایک ناقابلِ یقین حد تک پہنچا دیا ہے۔ آج فلسطینی بچے نہ صرف بموں، گولیوں اور میزائلوں سے، بلکہ بھوک اور پیاس سے بھی مارے جا رہے ہیں… اس انسانی المیے کے خلاف کسے کھڑا ہونا چاہیے؟

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
30 مئی 2025