قرآن میں حضرت مسیحؑ کی عظمت

میں مسیحی پادریوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ بعض طاقتور ممالک کے رہنماؤں کو نصیحت کریں اور ان کی کسی ایسے شخص کی حمایت کی مذمت کریں جس نے تعلیماتِ آسمانی سے منہ موڑا ہو۔ قرآن کریم نے حضرت مسیح (عیسیٰؑ) کی عظمت بیان کی ہے اور حضرت مریمؑ کی تقدیس کی ہے؛ (لہٰذا) یہ مسیحی برادری پر ضروری ہے کہ وہ مسلم قوم سے متعلق اپنا فرض نبھائے۔

امام خمینیؒ
صحیفۂ امام خمینیؒ، جلد 5، صفحہ 272