قرآن پر مبنی اسلامی فکر و جہاد

موسیٰ بن جعفرؑ کی شخصیت جیل کے اندر بھی وہی روشن شمع کی مانند ہے جو اپنے اردگرد کی ہر چیز کو روشن کرتی ہے۔ دیکھیں! سچ یہ ہے۔ قرآن پر مبنی اسلامی فکر اور جہاد کی تحریک بھی ایک ایسی ہی تحریک ہے جو ہرگز نہیں رکتی، حتیٰ کہ مشکل ترین حالات میں، جسے ہم نے بھی اپنے دور میں حکومت کے شدید گھٹن کے دوران دیکھا؛ کچھ لوگ جلاوطن تھے، جیلوں کے شکنجے میں تھے، مشکل حالات میں، بلکہ مشکل ترین حالات میں، لیکن ان حالات میں وہ (لوگ) نہ صرف شکست تسلیم نہیں کرتے تھے، بلکہ اپنے دشمنوں کو بھی شکست دیتے تھے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
12 اپریل 1985