
اسلام کے تمام انسانی معاملات میں قرآن کو شامل کرنا ضروری ہے، لیکن ان میں سے بعض موارد میں (قرآن) ہو اور بعض میں نہیں تو اشکال ہے؛ دیگر معاملات میں اشکال نہیں ہے۔ (قرآن) سیاسی احکام میں مسلمانوں سے جنگ لڑنے والوں سے جنگ کا حکم دیتا ہے اور آج اسرائیل مسلمانوں کے مقابلے میں کھڑا ہے اور جنگ کر رہا ہے، امریکہ مسلمانوں کے مقابلے میں کھڑا ہے اور جنگ کر رہا ہے۔
امام خمینیؒ
صحیفۂ امام خمینیؒ، جلد 16، صفحہ 39