
قمی عوام نے اس سے قبل کہ ایرانی قوم کی جانب سے ایک بڑی تحریک چلائی جائے، قیام کیا۔ قمی عوام کی تحریک، ایک بہت ہی مؤثر تحریک تھی اور اس نے ایران کو ہلا کر رکھ دیا؛ قمی عوام کی تحریک نے تمام آمادہ دلوں کو ایک موقع، ایک امکان اور ایک حقیقت کی جانب متوجہ کروایا اور (انقلابِ اسلامی کی) تحریک شروع ہوگئی۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
8 جنوری 2017