قیام کرنا، تشیع کا طرہ امتیاز

شیعہ مذہب نے اپنے خون سے انسانی آزادی کی ضمانت دی ہے؛ دوسرے مذاہب میں شیعہ جیسا کوئی مذہب نہیں ہے کہ جو باطل کے خلاف قیام کرے، یہ شیعوں کا طرہ امتیاز ہے۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امامؒ، جلد 5، صفحہ 70