مؤمن کا نیا سال

درحقیقت، شب قدر سے مؤمن اور روزہ دار انسان نیا سال شروع کرتا ہے۔ اس رات میں، آسمانی کاتبوں کے ذریعے اس کے لیے پورے سال کی تقدیر لکھی جاتی ہے۔ انسان ایک نئے سال، نئے مرحلے، بلکہ ایک نئی زندگی اور نئی ولادت میں داخل ہوتا ہے۔ وہ ایک راستے پر چل پڑتا ہے اور تقویٰ کے ذخیرے کے ساتھ اس راستے کو طے کرتا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
20 ستمبر 2009