
وَلَمْ يَحْرِقُ لِمَمْلُوكِهِ وَأَعَانَهُ عَلَى مَا يُكَلِّفُهُ وَلَمْ يَسْتَسْعِهِ فيما لا يُطيق.
وہ (مؤمن) اپنے غلام پر سختی نہیں کرتا؛ یعنی اس دور میں جب غلام رکھنے کا رواج تھا؛ غلام کی کوئی خصوصیت نہیں ہوتی تھی۔ (اس کا مطلب ہے) نوکر، ماتحت، یا وہ شخص ہے جو آپ کے حکم سے کام کرتا ہے؛ اسے ان کاموں میں مجبور نہ کریں جنہیں انجام دینے کی اس میں طاقت نہ ہو اور وہ نہیں کر سکتا ہو۔
آیت اللہ خامنہ ای کے درس خارج میں امام محمد باقرؑ کی حدیث کی شرح سے اقتباس
22 اپریل 2018