ماؤں کا ناقابلِ بیاں احساس

ایک ماں کا اپنے بچے کے لیے احساس ناقابلِ بیاں ہوتا ہے اور ہم (مرد حضرات) جو ماں نہیں بن سکتے، اس احساس کی عظمت کو کبھی درک نہیں کرتے۔ یہ ماں ہی ہے جو اپنے بیٹے کی جنگی محاذوں پر ہجرت کو برداشت کرتی ہے؛ اس (بیٹے) کی شہادت پر صبر بھی کرتی ہے اور اس (شہادت) پر فخر بھی کرتی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
16 جون 2014