
ان انجمنوں (سنگت) کی قدر کریں۔ یہ انجمنیں (گنجینہ) خزانہ ہیں، یہ واقعی ایک (معتبر) مستند اور قیمتی خزانہ (گنجینہ) ہے۔ انجمنِ حسینی کا مطلب، یاد اور تبیین (بیان) ہے۔ یہ یاد بھی ہے اور تبیین بھی ہے۔ یعنی، انجمن (سنگت) اس طرح ہونی چاہیے: اسے یاد کو بھی زندہ کرنا چاہیے اور تبیین (بیان) کی بنیاد اور مرکز بھی ہونا چاہیے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
17 ستمبر 2022