ماہِ ربیع الاول؛ بہارِ حیات و سرچشمۂ برکات

بعض اربابِ معرفت و سلوک کا عقیدہ ہے کہ ماہِ ربیع الاول حیات و زندگی کی بہار ہے؛ کیونکہ اسی ماہ میں حضورِ سرورِ کائناتؐ کے ساتھ ساتھ آپ کے فرزندِ ارجمند، حضرت ابو عبداللہ جعفر بن محمد الصّادق کی ولادتِ باسعادت ہوئی۔ رسولِ اکرمؐ کی ولادتِ (مبارکہ) ان تمام برکتوں کا نقطۂ آغاز ہے جو خدائے متعال نے بشریت کے لیے مقدر فرمائی ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
29 جنوری 2013