
میں تمام دنیا کے مسلمانوں کو عید سعید فطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مبارک وہ دن ہے جب تمام اسلامی حکومتیں اپنی قوموں کے ساتھ یکجا ہوں، سب ایک آواز اور ایک مقصد پر متحد ہوں، اور اسلام کو ہر جگہ زندہ کریں۔ تمام اسلامی ممالک کو متحد ہونا چاہیے تاکہ وہ عالمی طاقتوں کے تسلط کو اپنے ممالک سے ختم کر سکیں۔
امام خمینیؒ
صحیفہ امام، جلد 13، صفحہ 93