
جب ایک جوان محاذ پر جاتا ہے اور خدا کی راہ میں جہاد کرتا ہے، تو اس کے پیچھے اس کی ماں، باپ، بیوی اور بچے ہوتے ہیں۔ لہٰذا، وہ صرف ایک شخص نہیں ہوتا جو جہاد میں مصروف ہو۔ جب ایک جوان اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر میدان جنگ میں جاتا ہے، تو درحقیقت اس کے ماں باپ بھی جہاد کر رہے ہوتے ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
6 جون 1994