مجلسِ حسینیؑ، دلوں کی پاکیزگی کا سبب

جو بھی مجلسِ حسینیؑ میں بیٹھتا اور اٹھتا ہے، بلاشبہ وہ اس نشست و برخاست سے معنوی (روحانی) فائدہ پائے گا، اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ ہم میں سے ہر ایک، ایک گھنٹہ ان مجالس میں بیٹھتا ہے، ہمارے دل ان گھنٹوں (لحظات) کے آغاز کی نسبت ان گھنٹوں (لحظات) کے آخر میں زیادہ پاکیزہ اور نورانی ہوں گے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
6 ستمبر 2023