مداحی، مزاحمتی ادبیات کے مرکز میں سے ایک ہے؛ آج، مداحی مزاحمتی ادبیات کی ایک بنیاد ہے۔ اگر ایک فکر ہو اور اس فکر کے لیے مناسب کوئی ادبیات نہ ہوں تو وہ فکر مر جاتی ہے؛ مٹ جاتی ہے۔ سوچ اور فکر کے مطابق ادبیات تخلیق کرنا ایک عظیم فن ہے۔ ان مراکز اور بنیادوں میں سے ایک، جو ان ادبیات (مزاحمتی ادبیات) کو مرتب کرتا ہے، وسعت دیتا ہے اور منتقل کرتا ہے وہ مداحی اور ہیئت (مذہبی انجمن) ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
11 دسمبر 2025
