مزاحمت؛ ایک ناگزیرامر!

آخر اسلامی ممالک کو ایسا کیا ہوا ہے؟ کیوں اس حالت میں ہیں کہ اسرائیل کسی اسلامی ملک پر حملہ کرنے کی لالچ کرے، (اور پھر) لبنان پر حملہ کرے؟ یہ سب اس لیے ہے کہ اُنہوں (اسلامی ممالک) نے اسرائیل کو مہلت دی، اس کے ساتھ تعلقات ہیں اور شاید وہ اس (غاصب اسرائیل) کی مدد وغیرہ بھی کر رہے ہوں؛ (لیکن) ہمیں (ہر حال میں اسرائیل کے خلاف) مزاحمت کرنی چاہیے۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امامؒ، جلد 16، صفحہ 303