مزاحمتی سالار شہید سید حسن نصراللّٰهؒ کا راستہ | تاریخ کا چمکتا چہرہ؛ شہید ہاشم صفی الدینؒ

مزاحمتی سالار شہید سید حسن نصراللّٰهؒ کا راستہ

آج عظیم مجاہد اور خطے میں مزاحمت کے سرکردہ رہنما (شہید) حضرت سید حسن نصراللّٰهؒ عزت کے اعلٰی مقام پر فائز ہیں… ان کی روح اور راستہ ہر روز روشن ہوگا۔

تاریخ کا چمکتا چہرہ؛ شہید ہاشم صفی الدینؒ

(شہید) سید ہاشم صفی الدینؒ کا نیک نام اور روشن چہرہ بھی اس خطے کی تاریخ کا ایک چمکتا ہوا ستارہ ہے۔ شہیدؒ لبنان میں مزاحمتی قیادت کے قریبی ساتھی اور ایک اہم جزو تھے۔

ولی امر مسلمین امام خامنہ ای
21 فروری 2025