
اگر شہید سنوارؒ جیسے (عظیم) لوگ پیدا نہ ہوتے، تاکہ آخری دم تک (حق کے لیے) لڑیں؛ خطے کی سرنوشت کچھ اور ہی ہوتی، اب چونکہ (شہید سنوارؒ جیسے) پیدا ہوئے ہیں تو خطے کی صورتحال کچھ اور ہے۔ اگر شہید سید حسن نصر اللّٰہؒ جیسے عظیم لوگ، جہاد اور حکمت اور شجاعت اور ایثار و قربانی کے امتزاج کے لیے پیدا نہ ہوتے تو تحریک کا حال کچھ اور ہی ہوتا، اب چونکہ (شہید سید حسن نصر اللّٰہؒ جیسے عظیم لوگ) پیدا ہوئے ہیں تو تحریک کا اثر کچھ اور ہے، یہ (چیزیں) بہت ہی اہم ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
29 اکتوبر 2024