مزاحمتی محاذ کی جنگ؛ عقیدتی جنگ

ہم اگر ایک دن، کارروائی کرنا چاہئیں تو ہمیں نمائندہ فورس کی ضرورت نہیں ہے؛ یمن، حزب اللہ، حماس اور جہاد اپنے ایمان اور عقیدے سے جنگ کر رہے ہیں اور ہماری نمائندگی نہیں کر رہے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
22 دسمبر 2024