مزاحمت کا ابدی راستہ

مزاحمت زندہ ہے اور اسے زندہ رہنا چاہیے؛ اور اسے روز بروز طاقتور ہونا چاہیے اور ہم ہر اس تحریک کی حمایت کریں گے جو (غاصب) صیہونی حکومت کے ناپاک عزائم کے مقابلے میں ڈٹ جائے اور مزاحمت کرے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
8 جنوری 2025