مزاحمت کے حوالے سے دشمن کی خام خیالی!

بعض کا خیال ہے کہ مزاحمت کا مسئلہ ختم ہو گیا ہے؛ یہ لوگ غلط فہمی کا شکار ہیں۔ (شہید) سید حسن نصر اللہؒ کی روح زندہ ہے، (شہید) سنوارؒ کی روح زندہ ہے؛ شہادت سے ان کا وجود ختم نہیں ہوا ہے، (صرف) ان کا جسم (ہمارے درمیان) نہیں ہے، (لیکن) ان کی روحیں باقی ہیں، ان کے افکار باقی ہیں اور ان کا مشن جاری ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
17 دسمبر 2024