
شیعہ و سنی کا مشترکہ عقیدہ یہ ہے کہ اگر کوئی پیغمبرِ اکرمؐ یا دیگر انبیاءؑ کی توہین کرتا ہے تو اسے سزائے موت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جب امام (خمینیؒ) نے فرمایا کہ سلمان رشدی مہدور الدم (واجب القتل) ہے تو اسلامی ممالک کے بڑے علماء بشمول مصر، سعودی عرب اور دیگر مقامات کے علماء نے اس حکم کی تصدیق کی۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
13 دسمبر 2002