مسلمان اور فلسطینی بچے!

وہ بچے جو اسلام کی حمایت کرنا چاہتے ہیں اور اپنے علاقوں میں اسرائیل کے ظلم و بربریت کا شکار ہیں، انسان کے زندہ ضمیر اور مسلمانوں کے پاس ان کے (دفاع کے) حوالے سے کیا جواب ہے؟

امام خمینیؒ
صحیفہ امام، جلد 16، صفحہ 35