مسلم اقوام پر فرض ہے کہ وہ اپنے حکمرانوں سے مطالبہ کریں کہ وہ (غاصب صیہونی حکومت کے لیے) ہر قسم کی امداد بند کر دیں، بلکہ اپنے تعلقات منقطع کر دیں؛ اگر وہ اپنے تعلقات کو مستقل طور پر منقطع کرنے سے قاصر ہیں تو کم از کم وقتی طور پر منقطع کر کے اس خبیث، ظالم، خونخوار اور سفاک عنصر پر دباؤ ڈالیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
23 دسمبر 2023
