
آج مصنوعی ذہانت حیران کن رفتار کے ساتھ (آگے بڑھ رہی ہے)، یعنی انسان اس عجیب و غریب ٹیکنالوجی کی دنیا میں رفتار کو دیکھ کر حیران رہ جاتا ہے؛ اور یہ (ٹیکنالوجی) آگے بڑھ رہی ہے۔۔۔ اس ٹیکنالوجی میں گہری تہیں ہیں جن پر تسلط حاصل کرنا ضروری ہے۔ (اس وقت) وہ (مصنوعی ذہانت کی گہرائیاں اور) تہیں دوسروں کے ہاتھوں میں ہیں… آپ کو اس مسئلے کی گہرائی اور گہری ٹیکنالوجیز تک پہنچنا چاہیے اور آپ کو ملک میں مصنوعی ذہانت کے بنیادی ڈھانچوں کی تہوں کو تلاش کرنا چاہیے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
27 اگست 2024