غزہ کے عوام نے صبر و استقامت دکھا کر اور ہمت نہ ہار کر امریکہ، فرانس، انگلینڈ اور ان جیسے دوسرے ممالک کے چہروں سے انسانی حقوق کا جھوٹا نقاب ہٹا دیا؛ اُنہوں (غزہ کے عوام) نے ان (مغربیوں) کو رسوا کیا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
1 نومبر 2023