Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
ہمیں عاشورا سے اپنی شخصی زندگی اور اجتماعی زندگی کے لیے کوئی درس لینا چاہیئے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہماری زندگی قابلِ قدر ہو تو ایسا کام کریں کہ امام حسینؑ کے نام اور یاد سے کوئی ہمارا تعلق پیدا ہوجائے اور اُن کے راستے پر ایک قدم بڑھائیں۔
آیت اللہ مصباح یزدی 21جون2007