میڈیا اور جہاد کا ثواب!

اگر کچھ لوگ اسلامی اور (اسلامی) اقدار پر مبنی فلمیں بنانے میں حصہ لے سکتے ہیں تو اس کام کا بھی ممکن ہے بعض اوقات جہاد میں حصہ لینے کے ثواب کے برابر ثواب مل سکتا ہے، کیونکہ ان فلموں کا خاندانوں پر جو اثر پڑتا ہے وہ محاذوں کے اثرات سے کم نہیں ہوتا، اور یہ جوانوں، خاص طور پر نوعمروں، نوجوان لڑکیوں، ہائی اسکول کے طالب علموں، اور یونیورسٹی کے طالب علموں کی سوچ میں (ایک انقلابی) تبدیلی پیدا کر سکتا ہے۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
7 فروری 2011